سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچنے کی حکمت عملی
سیکریٹری آبپاشی نے گڈو اور سکھر بیراج پر پانی کا دباؤ کم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے
انہوں نے کہا کہ گڈو بیراج پر پانی کا دباؤ کم کیا جائے سکھر سے پانی کا بہاؤ کم کرکے منچھر جھیل کے پانی کو دریائے سندھ میں چھوڑا جائے گا _ ذرائع کے مطابق سکھر بیراج پر پانی کی سطح کم ہوتے ہی کوٹری کی طرف پانی کا بھاؤ کم کیا جائے گا دریائے سندھ میں پانی کا بھاؤ کم ہونے سے منچھر کا پانی نکالا جا سکے گا دادو اور سیون کو بچانے کے لئے باغ یوسف کے قریب مچھر جھیل کو کٹ لگا دیا گیا جس سے کی