چین کی متعدد کمپنیوں نے پاکستان میں 15 ارب ڈالر مالیت سے ایک آئل ریفائنری کے قیام میں دلچسپی کا اظہار کردیا۔
چین پٹرولیم پائپ لائن انجیئنرنگ کمپنی لمیٹڈ اور چائنا زین ہووا امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ کارپوریشن نے پاکستان میں آئل ریفائنری کے قیام میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ آئل ریفائنری کے قیام پر15 ارب...