حکومت نے ہاؤسنگ فنانس میں تیزی کیلئے مارک اپ میں کمی اور سبسڈی کا حجم بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔
نیا پاکستان ہاؤسنگ اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے تحت حکومتی مارک اپ سبسڈی اسکیم کی سخت شرائط کے باعث قرضوں کا اجراء سُست روی کا شکار رہا۔ رپورٹ کے مطابق مارچ 2021ء میں جاری کردہ...