Tagged: Govt

0

وفاقی حکومت نے گاڑیوں کی قیمتوں میں1 لاکھ روپے تک کمی کی خوش خبری سنادی

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اورصنعت و پیداوارخسرو بختیار نےاسلام آباد میں پریس کانفرنس کی ۔ ان کا کہنا تھا کہ گاڑیوں کی قیمتوں میں 1لاکھ روپے تک کی کمی آئے گی۔ پچھلےسال چاربڑی...