سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے انٹربینک فنڈز منتقلی پر ٹرانسنفر چارجز کے خاتمے کی شفارش کردی


 
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی جانبے سے معیشت کو مکمل طور پر دستاویزی شکل دینے کی غرض سے صارفین کو رقم کی منتقلی پر انٹر بینک ٹرانسفر چارجز کو ختم کرنے کی سفارش کر دی اور اس پر عملدرآمد کیلئے ایک ماہ میں رپورٹ طلب کرلی
کمیٹی نے ایف بی آر سے ڈیٹا ہیک ہونے سے متعلق معاملہ پر تین روز میں جواب طلب کرلیا، کمیٹی نے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کو آ ڈٖٹ نہ کرانے والے سرکاری اداروں کی فہرست پیش کرنے کی بھی ہدایت کردی جبکہ آ ڈیٹر جنر ل کے حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ کورونا کے باوجود ادارے نے اپنے آڈٹ کا کام مکمل کیا، گزشتہ سال کی 401 آڈٹ رپورٹس جاری کیں

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *