کراچی کی ترقی کے لیے سی پیک کے تحت اقتصادی ٹرانسفارمیشن پراجیکٹ کےآغاز کا اعلان
وفاقی وزیر ساحلی امورعلی زیدی نے منصوبے کی تفصیلات کے حوالے سے ٹویٹ میں بتایا کہ کراچی کوسٹل کمپری ہینسیو ڈیولپمنٹ زون (کے سی سی ڈی زیڈ) 3.5ارب ڈالر سے مکمل ہونے والا منصوبہ...