حکومت نے پی ایس ڈی پی کے تحت ترقیاتی منصوبوں کے لیے 129 ارب روپے جاری کردیے
منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات کی وزارت نے رواں مالی سال کی چوتھی سہ ماہی کے لیے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ترقیاتی منصوبوں کے لیے 129 ارب روپے روپے جاری کیے...