عرب اور یورپین ممالک میں پاکستانی برآمدات میں 100 فیصد اضافہ ریکارڈ
رواں سال ترکی، متحدہ عرب امارات، اٹلی، اسپین اور جرمنی سمیت امریکا کے لیے پاکستانی مصنوعات کی برآمدات میں خوش کن اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسی طرح برطانیہ، چین، بنگلہ دیش اور پولینڈ...