گلگت بلتستان کسٹمز کا چینی درآمدات پر ٹیکسوں کی مد میں 5.525 بلین روپےکی آمدنی
گلگت بلتستان کسٹمز کلکٹریٹ نے سوست ڈرائی پورٹ سے چینی درآمدات پر ڈیوٹیوں اور دیگر ٹیکسوں کی مد میں 5.525 بلین روپے کی ریکارڈ توڑ آمدنی حاصل کی۔ تفصیلات کے مطابق کسٹمز کلکٹر محمد...