Tagged: "CCTV"

0

سی سی ٹی وی کیمرے کیسے آپکی حفاظت کو یقینی بناتے ہیں

آج کل کے حالات اور بڑھتے جرائم میں گھر یا دفتر کی سیکیورٹی پر شاید ہی کوئی سمجھوتہ کرنے کو تیار ہوگا یہی وجہ ہے کہ ماڈرن ٹیکنالوجی کی سوغاتوں میں سب سے زیادہ کارآمد سی سی ٹی وی کیمرہ سسٹم کو ہی سمجھا جاتا ہے