سندھ حکومت نے کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے لیے 578۔1 بلین روپے ریلیز کردیئے ۔

کراچی میں جاری میگا پراجیکٹس کے لیے مختص 94۔1 ارپ روپے میں سے 578۔1 بلین روپے سندھ حکومت کی جانب سے  جاری کردیئے گئے ۔ صوبائی حکومت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ابھی تک ان سکیموں پر 70 فیصد تک فنڈ استعمال ہو چکے ہیں ۔  94۔1 ارب روپے مجموعی طور پر 18 ترقیاتی سکیموں کے لیے مختص کیے گئے تھے جن میں انفراسٹرکچر، بحالی اور بیوٹیفائکیشن کے منصوبے شامل ہیں۔   

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *