گوادر پورٹ اور گوادر فری زون سے ہر سال ملک بھر میں 10 ارب ڈالر کی اقتصادی سرمگرمیاں پیدا ہوں گی۔ چیئرمین سی پیک

چیئرمین سی پیک لفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گوادرپورٹ اور گوادر فری زون 10 ارب ڈالر کی اقتصادی سرگرمیوں کا سبب بنے گا۔ جس سے نہ صرف ملک بھر کے ہزاروں افراد کو ملازمتیں ملیں گیں بلکہ یہ اکنامک زون ملکی اور خاص طور پر گوادر کی ترقی کا باعث بھی بنے گا۔ گوادر فری زون اور دیگر سی پیک پراجیکٹس کے حوالے سے میٹنگ کے دوران بات چیت کرتے ہوئے عاصم سلیم کا کہناتھا کہ گوادر پراجیکٹس سے مینوفیکچرنگ اور ٹریڈنگ میں اضافہ ہوگا اور ملک کے معاشی حالت بہتر ہوںگے۔

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *