فجیرا کے قریب 40 ٹیرا بائٹ کے زیر آب کیبل کی خرابی پاکستان میں انٹرنیٹ سست روی کی وجہ قرار دے دی گئی

Damage of 40 terabyte internet cable caused slow internet speed

پی ٹی سی ایل کے مطابق25 ہزار کلومیٹر طویل ایشیا یورپ ڈبل اے ای ون کیبل میں خلل آنے کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ سپیڈ میں کمی دیکھی جا رہی ہے ۔  پی ٹی سی ایل ترجمان کے مطابق 40 ٹیرا بائیٹ کا اہم ترین زیر آب کیبل فجیرا کے قریب خراب ہوگیاہے جس کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ اسپیڈ سست روی کا شکار ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ 25 پزار کلو میٹر طویل ایشیا یورپ ڈبل اے ای ون کیبل میں خلل آیا، انٹرنیٹ ڈیٹا ٹریفک کی دیگر کم گنجائش والے کیبلز پر منتقلی کی جارہی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ 40 ٹیرابائیٹ انٹرنیٹ کیبل کی مرمت میں کئی دن لگ سکتے ہیں۔

مزید تفصیلات جاننے کے لیے وزٹ کریں ِاے ایچ بلاگ

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *