اے ایچ سٹی ڈېره اسماعیل خان، تعمیراتی کام میں اہم پیش رفت

اے ایچ گروپ کی ڈی آئی خان میں بہترین رہائش اور پرآسائش طرز زندگی فراہم کرتی جدید ہاؤسنگ سوسائٹی اے ایچ سٹی۔ پرائم لوکیشن کے حامل اس منصوبے میں مہیا کی جارہی ہیں ڈی آئی خان کے رہائشیوں کو کالج، ہسپتال، مسجد، تفریحی مقامات،کشادہ سڑکیں اور بھی کئی سہولیات ہیں جن کا مقصد لوگوں کو بین الاقوامی طرزکی رہائش مہیا کرنا ہے۔ماڈرن انفراسٹرکچر، جدید سہولیات اور سی پیک ٹریڈ روٹ سے منسلک ہونے کی وجہ اس پراجیکٹ میں سرمایہ کاری اور رہائش کا رجحان بڑھتا جارہا ہے کیونکہ یہاں کی پراپرٹی مستقبل میں بہترین منافع دینے کی صلاحیت رکھتی ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ ساتھ نہ صرف اس پراجیکٹ کی اہمیت بلکہ پراپرٹی کی قیمتیں بھی بڑھتی جارہی ہے۔
ڈی آئی خان کے اس جدید رہائشی منصوبہ کا تعمیراتی تیزی سے جاری ہے۔جو اے ایچ گروپ کے اس منصوبے کی تیز رفتار ترقی کے عزم کو ظاہر کرتی ہے۔ حالیہ اپ ڈیٹس کے مطابق
مین گیٹ کی فیچر وال دائیں اور بائیں طرف سے مکمل ہو گئی ہے۔
پاںچ مرلہ ماڈل ہاؤس فیز 1 گراؤنڈ فلور مکمل کر لیا گیا ہے۔
پہلے راؤنڈ اباؤٹ سے لے کر دوسرے راؤنڈ اباؤٹ تک کرب پتھر لگانے کا کام کافی حد تک مکمل ہو چکا ہے۔
فیچر وال کالمز کے لیے اسٹیل کی کٹنگ جاری ہے۔
مختلف بلاکس میں شجرکاری جاری ہے۔ جو کہ ماحول کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ فضائی آلودگی کو دور کرنے میں بھی معاون ثابت ہوگی۔
اے ایچ سٹی کی مزید ترقیاتی کام کی پیش رفت جاننے کے لیے ہمارے ساتھ جُڑے رہیں۔
AH BLOG مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کریں